ایشیاء کپ پاک بھارت ٹاکرا
یلغار فیصل شاامی
ایشیاء کپ میں پاک بھارت ٹاکرا اور جب بھی کبھی پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچ ہو تو دنیا بھر میں شاائقین کرکٹ کی نظریں پاکستان اور بھارت کےدرمیان کھیلے جانے والے میچ پہ ہی جمی ہوتی ہیں اور یہ بھی بتا دیں کہ ایشیاء کپ کا میزبان پاکستان ہی ہے لیکن بھارتی کر کٹ بورڈ نے بھارتی ٹیم کو پاکستان آنے. سے منع کر دیا اور بھاارت کی ہٹ دھرمی کے باعث ہی ایشیاء کپ کے میچ متحدہ عرب امارات میں کھیلانے کا. فیصلہ ہوا آٹھ ٹیمیں ایشیاء کپ کے حصول کے لئے میدان میں اتری یعنی کے ایشیاء کپ کے حصول کے لئے آتھ ٹیمیں میدان میں ہیں جن میں پااکستن انڈیا بنگلہ دیش بھارت عمان یو اے ای سری لنکا افغانستان شامل ہیں اور پکستان عمان سے میچ جیت چکا ہے اور عمان کے خلاف پاکستانی بلے باز عمدہ کھیل کا مظاہرہ نا کر سکے لیکن پاکستانی باولرز نے اچھی کارکردگی کاا مظاہرہ کیا اور عمان کو شکست سے دوچار کیا اور ااب دیکھنا ہے کہ پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہے اور یقیننا شائقین کر کٹ کو پاک بھارت ٹاکرے کا انتظار رہتا ہے اور کئی ساالوں انتظار کے بعد پاک بھارت میچ دیکھنے کو ملتا ہے اس روز ملک بھر کی گلیاں سڑکیں سنسان ہو جاتی ہیں اور
اب ایک دفعہ پھر پاکستاان اور بھارت ایشیاء کپ میں کھیلنے کے لئے تیار ہیں تو دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتاا ہے کون جیتے گا کونہاارے گا یہ بات بھی آنے والا وققت ہی بتا سکتا ہے اور یقیننا جو اچھا کھیلے گا جیت اسکاا مقدر بنے گی اور ہماری دعا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی بھی اچھے کھیل کا مظاہرہکریں اور بھارت کو شکست دے کے پاکستانی قوم کو خوشی سے سرشار کریں تو بہرحال اسی نیک خواہش کے ساتھ اجاازت دوستوں ملتے ہیں جلد ایک بریک کے. بعد. . تو. . چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھس



