سات ستمبر پاک فضاائیہ کے جانبازوں کے ناام. . . . . . . . . . یلغار. . فیصل. شامی. . . . . . . جس طرح سے چھ ستمبر ملکی تاریخ میں. سنہرے حروف. سے رقم ہے اور چھ ستمبر کا دن پاک فوج کے بہادر جوانوں کے نام ہے اور چھ ستمبر کو یوم دفاع سے منسوب کیا گیا جبکہ سات ستمبر کی تاریخ پاک فضائیہ کے جوانوں و افسرن کی بہادری و شجاعت کے. قصوں. و داستانوں سے بھری پڑی ہے اور سات ستمبر کی تاریخ پاک فضائیہ کے نام کر دی گئی ہر سال چھ ستمبر یوم دفاع منایا جاتا ہے جو پاک فوج کے جوانوں کے نام ہے اور چھ ستمبر کے بعد سات ستمبر پاک فضائیہ کے بہادر جوانوں اور. افسران سے منسوب ہے تاریخ کے صفحات. پلٹیں تو راشد منہاس شہید اور غازی ایم ایم عالم سمیت بے شمار پااکستانی پائلٹ و جانباز ہیں جنھوں نے وطن کی خاطر بے شمار قربانیاں دیں جانوں کا نذرانہ تک پیش کر دیا کے قصے بھی ضرور نظر آئینگے اور راشد منہاس شہید جنھوں نے اپنی جان دیدی ملک کی خاطر لیکن اپنا طیارہ دشمن ملک کی حدود میں جانے نہیں دیا بالکل ویسے ہی ایم ایم عالم جو غازی ٹھرے آنا فانا دیکھتے ہی دیکھٹے پلک جھپکتے دشمن کے کتنے ہی طیارے چند سیکنڈوں میں مار گرائے اور سنا ہے کہ جنگ ستمبر میں پاک فضائیہ کے جانباز شاہینوں نے دشمن کے پانچ سو سے زائد طیارے . مار گرائے جی دوستوں پاک فضائیہ یقیننا دنیا کی بہترین ااضیر فورس ہے اور پاک فضائیہ کے جوانوں کی بہادری و شجاعت کے کارنامے ساری دنیا کے سامنے ہیں پوری دنیا پاک فضائیہ کی تعریف کرنے پہ مجبور ہے ااور یقیننا ہم بھی پاک فضائیہ کے جانبازوں کی تعریف کرنے پہ مجبور ہیں یقیننا پاک فوج پاک فضائیہ ملک پاکستان کا بہترین سرمایہ ہے اور یقیننا جہاں پاک فوج کے جوان ملکی سلامتی و بقاء کے لئے اپنی جانوں کا نزراانہ پاک وطن کو پیش کرنے کے لئے تیار رہتے اس سے کہیں زیادہ پاک فضائیہ کے جوان ملکی سلامتی پہ اہنی جان قربان کرنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں اورہماری دعائیں پاک فضائیہ کے شہیدوں کے لئے جو خود تو وطن پہ قربان ہو گئے لیکن وطن پہ آنچ نا آنے دی اور انہی شہیدوں کے لئے دعا ہے یہی ہماری کے. . اللہ پاک ملک کی خاطر جانوں کا نزرانہ پیش کر نے والے پاک فضائیہ کے افسران و جوانوں کی مغفرت فرمائے اور انھیں جنت میں اعلی مقام عطاء فرمائے مین ثم آمین