لالہ موسی . جشن عید میلاد النبی ص کے سلسلے میں کیک کاٹا گیا

لالہ موسی (شہزادہ سلیم خلجی سے )انجمن خدمت خلق رجسٹرڈ کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے کیک کاٹا گیاچیئرمین اتفاق پریس کلب کھاریاں شہزادہ سلیم خلجی نے کیک کاٹا جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر لیاقت آباد کالونی لالہ موسی کو بہترین انداز میں سجایا گیا محفل نعت کا انعقاد بھی کیا گیا معزز علماء کرام و ثناء خوان حضرات نے شرکت کی اس موقع پر محمد امین قادری نور عالم شاہد، سعید خان، شہزادہ طاہر خلجی، عبدالوہاب ببلو ، شہزادہ دلاور خلجی، شہزادہ تابش خلجی ، مرزا دانیال دانی ، نظام الدین ،ملک سہیل ،ڈاکٹر انور، منا دکان والا، شہاب الدین ابو الحسن کامران محمد عمران واحد علی شکیل احمد شمیم احمد ودیگر موجودتھے

More From Author

شہید کی موت قوم کی حیات ہے

آج کا اخبار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے