شیخوپورہ :: روزنامہ یلغار بیورو آفس کی افتتاحی تقریب

شیخوپورہ بیورو رپورٹ بارہ ربیع الاول کے بابرکت و مبارک روز شیخوپورہ میں روزنامہ یلغاار کے بیورو آفس کی افتتاحی تقریب کا ااعقاد کیا گیا ایڈیٹر روزنامہ یلغار فیصل شاامی نے فیتہ کاٹ کے بیورو آفس کا افتتاح کیا جبکہ بیورو آافس شیخوپورہ کے افتتاح کے موقع پہ ڈسٹرکٹ رپورٹر چاوید نذیر نے خصوصی محفل میلاد کا بھی اہتمام کیا افتتاحی تقریب میں سوہنا پاکستان میڈیا گروپ کے بانی و قائد مہر جنید رشید ۔ وائس چئیر مین یلغار پریس کلب رمضان جٹ ۔ نعیم شااہ ۔ طاہر فوٹوگرافر میاں نعمان ۔۔ محمد عباس کرائم رپورٹر روزنامہ یلغار ۔ امیر عی گجر ڈپٹی بیورو چیف روزنامہ یلغار شیخوپورہ ۔ سمیت شیخوپورہ کی اہم صحافتی و سمااجی شخصیات نے شرکت کی بیورو آفس کے افتتاح کے موقع پہ ایڈیٹر یلغار فیصل شامی اور دیگر افراد نے مل کے کیک کاٹا افتتاحی تقریب میں ملک و سلامتی کے لئے اور روزنامہ یلغار کی ترقی کے لئے بھی خصوصی دعا کی گئی جبکہ تقریب کے اختتام پہ مہمانوں کے لئے پر تکلف ظہرانے کا بھی انتظام کیا گیا تھا بیورو آفس کی افتتاحی تقریب کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈیٹر یلغار فیصل شامی کا کہنا تھا کہ روزنامہ یلغاار کی مسلسل اشاعت کو تیس سال سے زائد عرصہ ہو چکا ہے اور. یلغار نے ہمیشہ حق و سچ کی آواز کو بلند کیا اور ہمیشہ غریب مفلس مظلوم عوام کے حقوق کے لئے جدو جہد کی فیصل شامی کا مزید کہنا تھا کہ یلغار شیخوپورہ کے عوام کی آواز بھی ضرور بنے گا اور مظلوم کی آواز اعلی حکام تک پہنچانے کے لئے ہر ممکن کوشش کریگا

More From Author

Daily yalghar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے