ہمارا ملک آج مشکل دور سےگزر رہا ہے . .راجہ واقف کیانی . . . . . . . . . . . . . . . . . پاک فوج کے جوان جلد ملک بھر سے دہشت گردوں کا صفایا کر دینگے سیاسی و سماجی شخصیت لاہور نمائندہ یلغار سیاسی و سماجی شؐصیت راجہ واقف کیانی نے یلغار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمارا ملک مشکل دور سے گزر رہا ہے اللہ تعالی ہمارے ملک کو مشکلات سے نکالے اور ہمیں بہتری کی راہ پہ چلائے راجہ واقف کیانی نے پاک فوج کے جوانوں کی لازوال قربانیوں پہ پاک فوج کے جوان ہر مشکل وقت میں پاکستانی شہریوں کی جان و مال کی بھی حفاظت کرتے ہیں اور سرحدوں کی بھی دن رات رکھوالی کرتے ہیں ہم اپنے فوجی بھائیوں کی سلامتی کے لئے بھی دعا کرتے ہیں
- انکا مزید کہنا تھا کہ پاک فوج کے جوان جلد ہی ملک بھر سے دہشت گردی کا صفایا کر کے ملک میں بھرپور طریقے سے امن و امان قائم کر دینگے اور ملک دشمنوں کو. ملک سے بھاگنے پہ بھی مجبور کر دینگے