سانحہ نو مِئی میں ملوث افراد کو جلد بے نقاب کیائے فیصل شامی

لاہور :: پاکستان مسلم لیگ ش شامی گروپ آئندہ بلدیاتی انتخابات میں بھرہور حصہ لے گی
سانحہ نو مئی کے اصل حقائق جلد از جلد عوام کے سامنے لائے جائیں
سانحہ نو مئی کے الزامات میں قید بے گناہ افراد کو جلد رہا کیا جائے
چئیر مین پاکستان مسلم لیگ ش شامی گروپ کی یلغار پریس میں. صحافی برادری سے گفتگو

لاہور پ ر پاکستان مسلم لیگ ش شامی گروپ کے چئیرمین فیصل شامی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ش شامی گروپ کی ملک بھر سے تنظیم سازی کا جلد آغاز کر رہے ہیں اور اپنا منشور بھی جلد عوام کے سامنے پیش کرینگے انکا کہنا تھا کہ صرف عوامی خدمت ہی انکی جمعت کا منشور ہے فیصل شامی کا کہنا تھا کہ ہم عوام کی خدمت پہلے بھی کر رہے تھے اور آئندہ بھی کرتے رہینگے فیصل شامی کا مزید کہنا تھا کہ. وہ بہت جلد پنجاب کے مختلف شہروں کا دورہ کرینگے اور عوام سے باہمی ملاقات بھی کرینگے فیصل شامی کا کہنا تھا کہ وہ اللہ پاک کے حکم سے آئندہ متوقع بلدیاتی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ش شامی گروپ بھرپور حصہ لے گی وہ گزشتہ روز یلغار پریس کلب میں صحافی برادری سے گفتگو کر رہے تثھے ایک سوال کے جواب پہ انکا کہنا تھا کہ عمران خان نواز شریف کے بعد ہاکستان کا دوسرا بڑا لیڈر ہے اور حکومت کو عمران خان کی مقبولیت کا احترام کرتے ہوئے عمران خان کو جلد رہا کرنے کے احکامات جاری کرنے چاہئیں چئیر مین مسلم لیگ ش کا کہنا تھا کی دنیا جانتی ہے کہ عمران خان پہ تمام کیس سیاسی لیں بالکل ویسے ہی جیسے میاں نواز شریف جو ن لیگ کے سربراہ ہیں کو جھوٹے مقدمات میں ملوٹ کر کے ملک بدر کیا گیا تھا جنکا حقیقت سے کوئی تعلق نہ تھا اور عمران خان پہ بنائے گئے مقدمات میں بھی تاحال کچھ ثابت نا ہو سکا اس لئے جلد از جلد عمران خان کو رہا کر دینا چاہئیے ایک سوال کے جواب میں فیصل شامی کا کہنا تھا کہ سانحہ نو مئی کو طویل عرصہ گزر چکا لیکن تاحال حکومت سانحہ نو مئی کے اصل حقائق عوام کے سامنے نا لا سکی چئیر مین پاکستان مسلم لیگ ش شامی گروپ فیصل شامی ۔ نے اعلی حکمرانوں اور پاک فوج کے سربراہ سے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد سانحہ نو مئی کے واقعات کی تحقیقات کی جائیں اور سانحہ نو مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو جلد بے نقاب کر کے کڑی سزا دی جائے اور سانحہ نو مئی میں قید بے گناہ افراد کو جلد سے جلد رہہا کیا جائے

Read Previous

Roznama yalghar

Read Next

Roznama yalghar

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular